حیدرآباد: جمعرات کے روز رنگا ریڈی ضلع میں عبد اللہ پور مٹ کے قریب آوٹر رنگ روڈ پر پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں ایک کنڈاکٹر اور اس کی اہلیہ کی موت واقع ہو گئی۔پولیس کے مطابق،یہ چورا اپنے ایک خاندانی تقریب میں شرکت کے لئے اسکوٹر پر جا رہے تھے،کہ مشرقی گوداوری ضلع میں تو نی ڈپو سے تعلق رکھنے والی ایک اے پی ایس آر ٹی سی بس نے انہیں پیچھے سے ٹکر ماری،جس کے نتیجے میں وہ دونوں کی موقع پر ہء موت ہو گئی۔
ان ہلاک ہونے والوں کی شناخت،بو کا راما نا ریڈی اور رامانماکے طور پر ہوئی ہے۔ان کا تعلق پیدا عنبر پیٹ منڈل کے کو ہیدا گاؤں سے ہے۔رمنا ریڈی ٹی ایس آر ٹی سی بنڈلا گوڑہ ڈپو میں بطور کنڈاکٹر کام کرتی تھی۔اس جوڑے کے لواحقین اور دوستوں نے اہل خانہ سے اظہار بر داری کے مطالبہ پر قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔