Wednesday, April 23, 2025
Homesliderاے پی کے پُلی چنتلہ پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ

اے پی کے پُلی چنتلہ پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

:وجیا واڑا: اے پی کے پُلی چنتلہ پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ دیکھاگیا۔یہ اضافہ بالائی علاقوں میں بارش کی وجہ سے ہورہا ہے۔اس پروجیکٹ کی مکمل آبی سطح 45.77ٹی ایم سی ہے جبکہ اس کی موجودہ آبی سطح 42.85ٹی ایم سی ہے۔اس پروجیکٹ کی مکمل آبی سطح 175.89فیٹ ہے اور اس کی موجودہ سطح آب 140.582فیٹ ہے۔اس پروجیکٹ میں 2149پانی کا بہاو دیکھاگیا جس کے بعد 100کیوزک پانی اس سے چھوڑا گیا۔