Monday, June 9, 2025
Homeتازہ ترین خبریںبی جے پی کی بڑی ترجی ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ...

بی جے پی کی بڑی ترجی ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ : کشن ریڈی

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد :  مرکزی وزیرجی کشن ریڈی نے آج کہا کہ وہ اپنی وزارت کے معاملات اور کاموں کو ایک طالب علم کے طور پرمطالعہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنا اوملک میں خواتین کا تحفظ کرنا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر تبصرہ کرتے ہوئے کشن ریڈی نے کہا کہ ممتا بنرجی کی  غلطیوں کی وجہ سے بی جے پی کو اس ریاست میں مضبوطی حاصل ہوئی ہے۔کشن ریڈی نے کہا کہ یہ درست نہیں تھا  کہ بی جے پی اس ریاست میں سامراجی سیاست کا استحصال کر رہی تھی۔