Monday, June 9, 2025
Homeتازہ ترین خبریںتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان بندلہ گنیش نے کانگریس سے دیا...

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان بندلہ گنیش نے کانگریس سے دیا استعفیٰ

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی TPCCکے ترجمان و فلمی ہدایت کار بندلہ گنیش نے آج کانگریس پارٹی اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔گنیش نے اپنے official twitter handle.پراستعفیٰ کا اعلان کیا۔

بندلہ گنیش نے اپنے استعفیٰ نامہ میں کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے پارٹی سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔انہوں نے پارٹی صدر راہل گاندھی اور TPCCصدر اتم کمار ریڈی کو پارٹی کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرنے لے لئے شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اب کسی سیاسی پارٹی سے نہیں جڑیں گے۔

ایک اور ٹویٹ میں ،بندلہ گنیش نے ان لوگوں سے معافی مانگی،جنہیں ان کیجانب سے کسی بھی طرح کی کی گئی تنقیدوں سے تکلیف پہنچی ہو ۔انہوں نے ان سبھی سے دل سے معف کرنے کی اپیل کی۔