حیدرآباد۔ حیدرآباد میٹرو ریل کے ریڈ لائن کے کرایوں کاپیرکو اعلان کردیا گیا ہے جو میاں پور تا ایل بی نگر براہ امیر پیٹ انٹرچینج اسٹیشن چلائی جائے گی۔
حیدرآباد میٹرو ریل ریڈ لائن کے اہم اسٹاپس کے لئے کرایے:
میاں پور تا جے این ٹی یو کالج : 10 روپے
میاں پور تا کے پی ایچ بی : 15 روپے
میاں پور تا کوکٹ پلی : 25 روپے
میاں پور تا بھارت نگر : 30 روپے
میاں پور تا ای ایس آئی ہاسپٹل : 35 روپے
میاں پور تا ایرم منزل : 40 روپے
میاں پور تا نامپلی: 45 روپے
میاں پور تا نیو ملک پیٹ : 50 روپے
میاں پور تا چیتنیاپوری : 55 روپے
میاں پور تا ایل بی نگر : 60 روپے
حیدرآباد میٹرو ریل ریڈ لائن کے اہم اسٹاپس کے لئے کرایے:
میاں پور تا جے این ٹی یو کالج : 10 روپے
میاں پور تا کے پی ایچ بی : 15 روپے
میاں پور تا کوکٹ پلی : 25 روپے
میاں پور تا بھارت نگر : 30 روپے
میاں پور تا ای ایس آئی ہاسپٹل : 35 روپے
میاں پور تا ایرم منزل : 40 روپے
میاں پور تا نامپلی: 45 روپے
میاں پور تا نیو ملک پیٹ : 50 روپے
میاں پور تا چیتنیاپوری : 55 روپے
میاں پور تا ایل بی نگر : 60 روپے