- Advertisement -
- Advertisement -
حیدرآباد : وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ جمعرات کی صبح 9بجے پلامورو رنگا ریڈی لفٹ آبپاشی پروجیکٹ کے جاری کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کریں گے۔
وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ روانہ ہوں گے۔وزیر اعلیٰ کرون وٹٹم،نارلاپور میں کاموں کا مشاہدہ کریں گے اور شام تک واپس آجائیں گے۔