Friday, February 14, 2025
Homeتازہ ترین خبریںگنیش کی مورتی کو منتقل کرنے کے دوران سٹی پولیس کانسٹیبل شدید...

گنیش کی مورتی کو منتقل کرنے کے دوران سٹی پولیس کانسٹیبل شدید زخمی

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد : پرانا شہر کے علاقہ کشن باغ میں گنیش کی مورتی کو منتقل کرنے کے دوران سٹی پولیس کانسٹیبل رویندر زخمی ہوگیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا،جب کانسٹیبل کرین کی مدد سے گنیش کی مورتی کو، لاری میں رکھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اسی دوران کانسٹیبل رویندر کرین سے گر گیا اور اسے شدید چوٹیں آئیں۔اسے فوری طور پر نامپلی کے کئیر ہاسپٹل پہنچایا گیا،اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔