- Advertisement -
- Advertisement -
نئی دہلی:عام آدمی پارٹی AAP))نے جمعہ کو اتر پردیش کے پریاگ راج لوک سبھا حلقہ سے ایک transgender (جنسی تبدیلی والے)امیدوار کو میدان میں اتارا ہے۔عام ؤدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجئے سنگھ نے بتایا کہ سیاسی معاملوں کی کمیٹی PAC))نے بھوانی ناتھ والمیکی کے نام کو منظوری دیدی،جسے بھوانی ماں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
سنگھ نے پارٹی کے پہلے transgenderا میدوار کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی قدم قرار دیا۔والمیکی کننور اکھاڑا کے رکن اور دہلی انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کے رکن رہے ہیں۔