Wednesday, April 23, 2025
Homesliderاسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لئے او آئی سی اور ایم ڈبلیو...

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لئے او آئی سی اور ایم ڈبلیو ایل کے درمیان معاہدہ

- Advertisement -
- Advertisement -

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور مسلم ورلڈ لیگ (ایم ڈبلیو ایل) نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ مفاہمت نامہ کا مقصد متعدد علاقوں میں مشترکہ اہداف حاصل کرنا ہے ، جس میں خاص طور پر بنیاد پرستی ، انتہا پسندی اور اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا ہے۔

 بات چیت اور رواداری کی اقدار کی حمایت کرنا اور اسلام کی صحیح اقدار متعارف کروانا  جو اعتدال پسندی ، بقائے باہمی اور دوسروں کی ثقافت کے احترام پر مبنی ہیں۔ اس مفاہمت نامہ پر او آئی سی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثیمین اور مسلم ورلڈ لیگ ایم ڈبلیو ایل کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم الیسیہ نے دستخط کیے۔