Wednesday, April 23, 2025
Homeتازہ ترین خبریںاقتدار ملنے پر چندرا بابو نائیڈو،مسلمان کو بنا ئیں گے نائب وزیر...

اقتدار ملنے پر چندرا بابو نائیڈو،مسلمان کو بنا ئیں گے نائب وزیر اعلیٰ

- Advertisement -
- Advertisement -

امراوتی : آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے اعلان کیا کہ اگر تلگو دیشم پارٹی اقتدار میں واپس آتی ہے تو وہ ایک مسلمان کو نائب وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔اور چندرا بابو نائیڈو نے خاص طور پر مسلمانوں کے لئے ایک اسلامک بینک کھولنے کا بھی وعدہ کیا اورمسلم کمیونیٹی کو بلا سودی قرض دینے کی بھی پیش کش کی۔

ٹی ڈی پی صدر نے کرنول کے الورو میں جمعہ کو ایک انتخابی جلسہ میں یہ اعلان کیا۔