نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا
(SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے ہندوستانی مسلمانوں کو عید کی
مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر غریبوں کے تئیں ہمدری کرنے کا ایک موقع ہے۔ عید بھوک کے خاتمے اور خوف پھیلانے والی قوتوں سے لڑنے کیلئے پر عزم ہونے کی ہماری ذمہ داری کی یاد دلاتی ہے۔