Monday, June 9, 2025
Homeتازہ ترین خبریںای ایس ایل نرسمہن کو ریاستی قائدین نے وداع کیا

ای ایس ایل نرسمہن کو ریاستی قائدین نے وداع کیا

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد  : ریاست کے طویل عرصہ تک گورنر رہے ای ایس ایل نرسمہن کو آج بیگم پیٹ ایرپورٹ سے گرمجوشی کے ساتھ وداع کیا گیا۔اس موقع پر ریاستی وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ،کابینی وزراء اور متعدد ارکان اسمبلی،ایم ایل سی،چیف سکریٹری،ڈی جی پی،اور متعدد دیگر سینئیر افسران شریک ہوئے۔

قبل ازیں،گورنر نے بیگم پیٹ ایر پورٹ پر رسمی پریڈ کا مشاہدہ کیا۔گورنر کے ہمراہ ای ڈی سی سے لیکرٹی سرینواس راؤ اور چیف سیکیوریٹی آفیسر ہنو مانت راؤ بھی موجود تھے۔