- Advertisement -
- Advertisement -
آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں کئی مقامات اور سڑکیں سنسان نظر آئیں کیونکہ ضلع میں اس اتوار کو بھی کرفیو نافذ کیاگیا۔ضلع کلکٹر نے کورونا کے معاملات میں اضافہ کے پیش نظر ہر اتوار کو اس ضلع میں کرفیو نافذ کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔کاکناڈا،املاپورم،
یہ کرفیو صبح 6بجے سے شام 6بجے تک نافذ کیاگیا۔پولیس،قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے اور ان کی گاڑیوں کو ضبط کیاجارہا ہے۔