Wednesday, April 23, 2025
Homesliderببلی باؤنسر ، تمنا نے اپنی اداکاری کے کئی رنگ دکھائے

ببلی باؤنسر ، تمنا نے اپنی اداکاری کے کئی رنگ دکھائے

- Advertisement -
- Advertisement -

ممبئی۔ کامیاب ترین فلم باہوبلی کی اسٹاراداکارہ تمنا بھاٹہ نے اپنی آنے والی فلم ببلی باؤنسر مںک کام کرتے ہوئے بہت سی چزکیں سںھ ۔ اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے موٹر سائکلہ چلانا سکھار اور بٹم باکس بھی سکھا ۔ببلی باؤنسر میں تمنا بھاٹیہ کو کئی انداز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا بہترین موقع مل رہا ہے ۔ببلی باؤنسرکی ایک ایسی لڑکی کی کہانی سناتی ہے جو ایک چھوٹے سے شہر سے تعلق رکھتی ہے۔
مدھر بھنڈارکر کی ہدایت کاری مں بننے والی اس فلم مںو دکھایا گاد ہے کہ کس طرح ببلی دہلی مںہ باؤنسر کے طور پر بڑا نام بنانے کی کوشش کر تی ہے۔تمنا کا ببلی کا کردار بے باک اور بہادر لڑکی کا کردار ہے۔ وہ گولی چلاتی ہے، بھاری وزن اٹھاتی ہے اور وہ کچھ بھی کر سکتی ہے جو صرف مرد کے حد تک محدود ہوتا ہے ۔
اس کے بارے مںد بات کرتے ہوئے کہ انہوں نے اپنے کردار کے لےے کسےف تایری کی اس پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے اور اداکارہ نے کہا کہ مںپ نے گولی چلانا سکھار، اس سے پہلے مںس نے اسکوٹی پر سواری کی تھی، اس لےن مرنے خا ل مںھ سب سے مشکل کام بلٹ پر سواری کرنا ہے کو نکہیہ بہت وزن بائکن ہے، اس لے مجھے اس سے راحت محسوس کرنے مںس تھوڑا سا وقت لگا۔ مںے نے بٹ باکسنگ بھی سیھے ، مں کبھی نہںے جانتی تھی کہ بٹو باکسنگ کسی کو نہںن مار رہی ہے لکنس یہ ایک قسم کی آواز ہے، جو مختلف آوازیں ہم بناتے ہں ، وہ بھی مںے نے اس فلم کے لےب سیھس ۔
اسٹار اسٹوڈیوز اور جنگل پکچرز کی طرف سے تانر کردہ ببلی باؤنسر مں تمنا بھاٹہن، سوربھ شکلا، ابھیشیک بجاج اور ساحل وید کے ساتھ مرکزی کردار مںک ہں ۔فلم کا تصور، کہانی اور اسکرین پلے امتے جوشی، آرادھنا دیبناتھ اور مدھور بھنڈارکر کا ہے۔ببلی باؤنسر 23 ستمبر کو ڈزنی + ہاٹ اسٹار پر ہندی، تامل اور تلگو مں ریز ل کیا جارہاہے اور اس میں تمنا کی اداکاری کو ابھی سے پسند کیا جارہاہے ۔