Sunday, June 8, 2025
Homeبین الاقوامیبنگلہ دیش کی 22منزلہ عمارت میںآگ لگنے سے مرنے والوں کی تعدادہو...

بنگلہ دیش کی 22منزلہ عمارت میںآگ لگنے سے مرنے والوں کی تعدادہو ئی 25

- Advertisement -
- Advertisement -

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں ایک عمارت میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد جمعہ کو بڑھ کر 25ہو گئی ۔واضح ہوکہ جمعرات کو ڈھاکہ کے بنانی علاقہ میں ایک 22منزلہ عمارت FR Tower میں ہوئے دھماکے سے 73لوگ زخمی ہو گئے تھے جن میں 25لوگوں کے مرنے کی خبر ہے۔Deputy Commissioner of Police مشتاق احمدنے میڈیا کو بتایا کہ 25لاشوں میں سے 24لاشیں عمارت میں پائی گئیں،جہاں پر درجنوں دفاتر واقع تھے۔ان لاشوں کو ان کے گھر والوں کو سونپ دیا گیاہے۔اورریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے۔

شہر کے مصروف تجارتی علاقہ میں واقع اس22 عمارت کی نچلی منزل میں جمعرات کو دھماکے اور آگ لگنے کی وجہ سے عمارت میں کئی لوگ پھنس گئے۔دھماکے اور دھویں سے بچنے کی کوشش کے دوران کئی لوگ مر گئے۔