Sunday, June 8, 2025
Homeاسپورٹسبیوی کو جلا کر مارنے کے الزام میں ظالم شوہر گرفتار

بیوی کو جلا کر مارنے کے الزام میں ظالم شوہر گرفتار

- Advertisement -
- Advertisement -

کولکاتا : مغربی بنگال میں ہاؤرا ضلع کے ایک 39سالہ شخص کو اپنی بیوی کوجلا کر مارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ہاؤ را کے پولس اہلکار نے بتایا کہ لیلو آ ،کے کُنجاپارا کا رہنے والا سمیر کرماکرنے منگل کو اپنی بیوی پر یہ ظلم کیا۔

پولس نے کہا کہ ہم نے زخموں کی وجہ دم توڑنے سے قبل ہی اس خاتون کا بیان درج کر لیا ہے۔
پولس مہلوک خاتون کے گھر والوں کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت پر اُس کے سسرال والوں کو تلاش کر رہی ہے۔