- Advertisement -
- Advertisement -
محبوب آباد : تلنگانہ کانگریس کو ایک جھٹکا لگا۔پارٹی کے سینئیر رہنما راجیا وردھن ریڈی نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔استعفی دینے کے بعد انہوں نے کانگریس پارٹی کی جم کر تنقید کی۔
ریاستی کانگریس امور کے انچارج کنٹیا اور ٹی پی سی سی کے صدر اتم کمار ریڈی نے کہا کہ ریاست کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی کامتبادل بی جے پی تھی۔ انہوں نے کہاانہیں ضلعی کانگریس میں گروپ کی سیاست کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔