Tuesday, June 10, 2025
Homesliderتلنگانہ کے جوگولامبا گدوال ضلع میں بارش سے کئی فصلوں کو نقصان

تلنگانہ کے جوگولامبا گدوال ضلع میں بارش سے کئی فصلوں کو نقصان

- Advertisement -
- Advertisement -

  حیدرآباد: تلنگانہ کے جوگولامبا گدوال ضلع میں بارش کی وجہ سے کئی فصلوں کو نقصان پہنچا۔کپاس کی فصل جو کافی زیادہ رقبہ پر ہے کو نقصان پہنچا جس پر کسانوں نے تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں جلد از جلد معاوضہ فراہم کیاجائے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ وہ ہر سال بارش کے موسم میں اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کرتے ہیں۔ضلع کے دھارور اور ملدک علاقے بھی بارش سے متاثر ہوئے۔بارش کا پانی دھارور منڈل اور مناپور علاقہ کے علاوہ کھیتوں میں داخل ہوگیا۔