Monday, June 16, 2025
Homesliderتلنگانہ کے دوباک میں تاجرین کا رضاکارانہ لاک ڈاون

تلنگانہ کے دوباک میں تاجرین کا رضاکارانہ لاک ڈاون

- Advertisement -
- Advertisement -

  دوباک: تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع کے دوباک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر تاجروں کی تنظیموں نے رضاکارانہ طورپر لاک ڈاون نافذ کردیا ہے۔یہ لاک ڈاون 31جولائی تک جاری رہے گا۔دوسری طرف ریاست بھر میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔اس کی صورتحال میں کمی نہیں ہورہی ہے۔