Monday, June 16, 2025
Homesliderتلنگانہ کے سابق نائب وزیراعلی کڈیم سری ہری کورونا سے مثبت پائے...

تلنگانہ کے سابق نائب وزیراعلی کڈیم سری ہری کورونا سے مثبت پائے گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق نائب وزیراعلی و ٹی آرایس کے سینئر لیڈر کڈیم سری ہری کورونا سے مثبت پائے گئے۔سمجھاجاتا ہے کہ ان کے گن مین کے بشمول،پی اے، ڈرائیور اور دیگر پانچ بھی اس وائرس سے مثبت پائے گئے۔