Sunday, June 8, 2025
Homesliderتلنگانہ کے ورنگل اربن ضلع میں گیس ٹینکر الٹ گیا

تلنگانہ کے ورنگل اربن ضلع میں گیس ٹینکر الٹ گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: تلنگانہ کے ورنگل اربن ضلع میں گیس ٹینکر الٹ گیا۔یہ ٹینکر تمل ناڈو سے ضلع کے کتھلاپور آرہا تھا کہ گڈور علاقہ میں یہ ٹینکر الٹ گیا۔اطلاع ملتے ہی حضورآباد اورورنگل سے فائر بریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے اس بات کو پایا کہ اس ٹینکر سے گیس کا اخراج ہورہا ہے۔پولیس نے اُس سڑک کے اطراف بیریکیڈ لگادیئے جہاں یہ واقعہ پیش آیا اور ٹریفک کو روک دی۔مقامی افراد نے اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔