Friday, May 9, 2025
Homeبین الاقوامیجرمنی میں ہندوستانی جوڑے پر چاقو سے حملہ

جرمنی میں ہندوستانی جوڑے پر چاقو سے حملہ

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی: جرمنی میں میونیخ کے پاس ایک تارکین وطن کی جانب سے چاقو سے حملہ کئے جانے کے بعد ایک ہندوستانی شخص کی موت ہوگئی اور اس کی بیوی زخمی ہوگئی ۔وزیر خارجہ سشما سواراج نے ٹویٹ میں یہ بات بتائی۔

انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ’’ہندوستانی جوڑا پرشانت اور سمیتا کو میونیخ کے پاس ایک شخص نے چاقو مار دیا تھا ،بد قسمتی سے پرشانت ہلاک ہو گیا ۔اس کی بیوی زخمی ہوگئی اس کی حالت مستحکم ہے۔ہم پرشانت کے بھائی کو جرمنی جانے کے لئے سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے میونیخ میں ہندوستانی مشن کو پرشانت کے بچوں کی دیکھ بھال کرنے کو کہا ہے۔