- Advertisement -
- Advertisement -
سری نگر:پولس کے مطابق جمووں کشمیر کے ضلع بارامولہ میں ہفتہ کے روز انڈو ۔تبت سرحد ی پولسITBP) (آفیسرنے اپنے سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر ہلاکر لیا۔
مہلوک کی پہچان سب انسپکٹر چندر منی کے طور پر ہوئی۔یہ حادثہ تنگ مرگ علاقہ کے ایک کیمپ میں ہوا تھا۔پولس نے کہا ’’حادثہ سے متعلق FIRدرج کر لی گئی ہے۔