Thursday, April 24, 2025
Homeتازہ ترین خبریںجھارکھنڈ میں بینک سے 23لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے

جھارکھنڈ میں بینک سے 23لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

رانچی :  جھارکھنڈ کے چترا ضلع میں پیر کو  ہنٹر گنج پولیس حدود کے گو سائیڈھی گاؤں میں موجود  بینک آف انڈیا کی شاخ سے چارمجرموں نے 23لاکھ روپئے لو ٹ لئے۔چاروں صبح 9.40بجے دوموٹر سائیکلوں  پر سوار ہو کر بینک میں آئے،بینک کے عملے پر بندوق تانی اور 23لاکھ کی رقم لے کر فرار ہو گئے۔موقع واردات پر پہنچی پولس سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کر کے ان مجرموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔