Monday, June 9, 2025
Homeتازہ ترین خبریںجیش محمد کا رکن سری نگر سے گرفتار

جیش محمد کا رکن سری نگر سے گرفتار

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی: جیش محمد سے تعلق رکھنے والا ایک دہشت گرد ،جس پر دو لاکھ روپیوں کا انعام تھا۔اس کو دہلی پولس نے سری نگر سے گرفتار کر لیا۔
جموں کشمیر کے کپوارہ کا رہنے والا فیاض احمد لون، جیش محمد تنظیم کاایک سر گرم رکن تھا۔
ایک پولس اہلکار کے مطابق لون پر دہلی پولس کی جانب سے دو لاکھ روپیوں کا انعام رکھا تھا ۔اور اس کی گرفتاری کے لئے غیر ضمانتی وارنٹ بھی دہلی ہائیکورٹ کی جا نب سے جاری کیا گیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ فیاض احمد لون 2015سے اپنی گرفتاری سے بچ رہا ہے۔اب جاکر اس کی گرفتاری ہوئی ہے۔