Wednesday, April 23, 2025
Homeٹرینڈنگطلائی چین چھین کر فرا رہونے والے تین افراد، گرفتار

طلائی چین چھین کر فرا رہونے والے تین افراد، گرفتار

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد :جرم کرنے کے 24گھنٹے کے اندر،کمیشن آف کرائم نے کاچی گوڑہ علاقہ کے تین نوجوانوں کو ہفتہ کی صبح سائی بابا مندر کے پاس ایک مکان بنانے والے سے طلائی چین چھیننے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

صبح گیارہ بجے متاثرہ شخص کی شکایت مو صول ہونے پر،پولس نے کاروائی کی اور ملز م کیشناخت 19سالہ ہرش ،جو کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے سامنے،پونم چند گاندھی جین ااسٹھانہ میں رہتا ہے۔ پوٹلکاری منوج کمار،اور18سالہ سویگی،شمشیر باغ کے طور پر ہوئی۔

کمشنر آف پولیس انجنی کمار نے بتایا کہ امبر پیٹ،تھری مورتی کالونی کی شکایت کردہ خاتون ’بی انسویا‘نے بتایا کہ وہ اپنی بھابھی کے ساتھ ٹی آر ٹی کالونی میں وجیا گنپتی مندر میں درشن کے لئے گئیں تھیں۔اور پیدل چل کر گھر لوٹ رہی تھیں۔تبھی دو نامعلوم نوجوان بجاج  پلسر220  پر آئے اور ان کی سونے کی چین چھین کر فرار ہو گئے۔ان کی گاڑی کو نمبر پلیٹ بھی نہیں تھا۔

انجنی کمار نے بتایا کہ ملزمین جو آن لائن فوڈ ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کرتے ہیں وہ خواتین کے سونے کی چین چھینا کرتے ہیں۔