Wednesday, April 23, 2025
Homeٹرینڈنگمجلسِ تحفّظ ختم نبوّت ٹرسٹ کے زیر اہتمام "مسجدِ سید الشہداء امیرِ...

مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت ٹرسٹ کے زیر اہتمام “مسجدِ سید الشہداء امیرِ حمزہ( ر ض )” کا افتتاح عمل میں آیا

- Advertisement -
- Advertisement -

۱۵ ستمبر ۲۰۱۹ : مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا کے زیرِ انتظام تعمیر کی گئی مسجد کا افتتاح نمازِ ظہر کے ساتھ عمل میں آیا۔ اِس مسجد کا افتتاح مولانا ارشد علی قاسمی صاحب (سیکریٹری ٹرسٹ) نے کیا۔

نمازِ ظہر سے قبل دیہات کے رہنے والے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ مسلمان نمازوں کی پابندی کریں اور مسجد کو آباد رکھیں۔ ختم نبوّت ٹرسٹ کی جانب سے امام صاحب کا بھی تقرر کیا جاتا ہے تاکہ لوگ اُنسے دین اسلام سیکھ سکیں۔ مولانا نے مزید زور دیکر گاؤ والوں سے کہا کہ وہ خود بھی اور اپنے بچوں کو صبح و شام مسجد بھیجیں تاکہ اُنکے بچے اسلام،نماز اور بنیادی اسلام سے واقفِ ہو سکیں۔

گاوں والوں نے تیخون دیا کے وہ اِس مسجد کو آب رکھینگے اور خود بھی اور اپنے بچوں كو لاکر مسجد میں دین سیکھینگے۔

بیان کے آخر میں مولانا ارشد علی قاسمی صاحب کی دُعا اور اُسکے بعد نمازِ ظہر ادا کی گئی اور پھر بعد نمازِ ظہر گاؤں والوں نے آئے ہوئے مہمانوں کے لئے کھانے کہ نظم کیا۔

گاوں کا نام: موپاڈو
منڈل کا نام: پامورو
ڈسٹرکٹ: پرکاشم
رابطے کے لئے:9949144557

www.khatme-nubuwwat-hyderabad.comہماری ویب سائٹ: