Thursday, April 24, 2025
Homeتازہ ترین خبریںوزیر آعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارت کا شہری اعزاززید میڈل

وزیر آعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارت کا شہری اعزاززید میڈل

- Advertisement -
- Advertisement -

ابو دھابی: متحدہ عرب امارت (UAE)نے وزیر آعظم نریندر مودی کو اپنے سب سے بڑے شہری کا احترام زید میڈل  سے نوازا۔ذرائع کے مطابق مودی کو صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے دونوں ملکوں کے درمیان لمبے عرصہ سے چلی آرہی دوستی میں ہندوستانی لیڈر کے اہم رول کے مد نظر اعزاز سے نوازا۔

ابو دھابی کے کراؤن پرنس نے اس موقع پر کہا کہ ہم دوستی کے رشتوں کے فروغ کے لئے ،یو اے ای اور ہندوستان کے بیچ دوستانہ کو ششوں کے لئے نریندر مودی کی سراہنا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم یو اے ای اور ہندوستان کے بیچ مضبوط دوستی اور تعاؤن کے لئے انج کے شکر گذار ہیں اورملک و اس کی ترقی ،تحفظ کی دعا کرتے ہیں۔