- Advertisement -
- Advertisement -
نئی دہلی: سابق صدر کانگریس راہل گاندھی نے منگل کو ٹویٹ کرتے ہوئے،وزیر آعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کو یہ بتائیں کہ اوساکا میں حال ہی میں،جی 20اجلاس میں انکے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان کیا ہوا۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ”وزیر آعظم نریندر مودی نے انہیں کشمیر مسئلہ پر ہندوستان اور پاکستان کے بیچ مدد کرنے کے لئے کہا۔اگر یہ صحیح ہے،تو مودی نے ملک کے مفادات کو دھوکہ دیا ہے۔