Thursday, April 24, 2025
Homeتازہ ترین خبریںپی ڈی پی کے ارکان پارلیمنٹ نے آرٹیکل 370کو ختم کرنے کے...

پی ڈی پی کے ارکان پارلیمنٹ نے آرٹیکل 370کو ختم کرنے کے خلاف احتجاج کیا

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی : آرٹیکل 370کو ختم کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے،پی دی پی کے دو ارکان پارلیمنٹ میرمحمد فیاض اور نذیر احمد لاوے نے پیر کو راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا اور آئین پھاڑ دیا،اور نعرے بازی کی۔جس کی وجہہ سے ان کو ایوان سے معزول کر دیا گیا۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے مارشلوں کو ہدایت دی کہ نعرے بازی کرنے والے پی ڈی پی ارلان پارلیمنٹ کو راجیہ سبھا سے ہتائیں۔دونوں ارکان پارلیمنٹ نے ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے قبل پارلیمنٹ کے باہر بھی احتجاج کیا تھا۔احتجاج کے دوران میر فیاض نے اپنا لباس پھاڑ لیا۔