Monday, June 9, 2025
Homeٹرینڈنگچیف الیکشن کمیشن سنیل اروڑا” اے ڈبلیو ای بی“کے صدر بنائے گئے

چیف الیکشن کمیشن سنیل اروڑا” اے ڈبلیو ای بی“کے صدر بنائے گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

بنگلورو : چیف الیکشن کمیشن سنیل اروڑا نے منگل کے روز ایسوسی ایشن آف ورلڈ الیکشن باڈیز (اے ڈبلیو ای بی) کی صدارت سنبھال لی۔رومانیہ کے چئیر مین لو مینو رڈولسکو کی جگہ عہدہ سنبھالنے والے اروڑا کو 2019سے 2021تک،دو سال کے لئے چارج دیا گیا ہے۔اروڑا کو ایسوسی ایشن کے چوتھے جنرل اسمبلی اجلاس میں اے ڈبلیو ای بی کی کمان سونپی گئی ہے۔جو اس وقت ان کی زیر صدارت چل رہا ہے۔اس موقع پر الیکشن کمشنر اشوک لواسہ اور سشیل چندرن بھی موجود تھے۔