Monday, June 9, 2025
Homeتازہ ترین خبریںڈکیتی میں ملوث گیانگ کے سات افراد کو سائبر آباد پولس نے...

ڈکیتی میں ملوث گیانگ کے سات افراد کو سائبر آباد پولس نے کیا گرفتار

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد :ایس او ٹی سائبر آباد نے شاد نگر پولس کے ساتھ ریاست بھر میں جرائم میں ملوث گروہ کے سات افراد کو گرفتار کیا۔جو ہائی وے ڈکیتی میں شامل ہیں جو 28.06.2019 کو شاد نگر پولس حدود میں واقع دشمیش دھابہ میں ہوئی تھی۔

ان کے پاس سے 2کروڑ 89لاکھ 33ہزار آٹھ سو روپئے کی نقد رقم،350گرام سونا اور ایکBreezaکار بر آمد کئے گئے ہیں۔

CPسائبر آباد شری وی سی سجانار IPSنے آج ہائی بی ایچ ایس آفس میں میدیا نمائندوں سے خطاب کیا۔اس موقع پر DCPشمش آباد،سری این پراکاش ریڈی IPSو دیگر موجود تھے۔