Wednesday, April 23, 2025
Homeٹرینڈنگگوشہ محل کے علاقے میں دو منزلہ عمارت منہدم

گوشہ محل کے علاقے میں دو منزلہ عمارت منہدم

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآاباد: گوشہ محل کے علاقے چکناڑی میں ایک دو منزلہ عمارت چہارشنبہ کی رات منہدم ہو گئی۔عمارت میں کو ئی ستون نہیں تھا۔ان دنوں شہر میں لگا تار جاری بارش کی وجہ سے عمارت منہدم ہو گئی۔عمارت کے لوگ صبح ہی گھر سے نکلے تھے۔

موصول اطلاع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے،کیونکہ عمارت گرنے کے وقت عمارت میں کوئی بھی موجود نہیں تھے۔چہارشنبہ کی رات رات آٹھ بجے کے قریب گراؤنڈ فلور گر گیا،تاہم،ایک بڑاحادثہ ٹل گیا۔