Wednesday, April 23, 2025
Homeتازہ ترین خبریںگو ٹھا سکھیندر ریڈی نے بحیثیت ایم ایل سی حلف لیا

گو ٹھا سکھیندر ریڈی نے بحیثیت ایم ایل سی حلف لیا

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد : ٹی آر ایس رہنما گو ٹھا سکھیندر ریڈی نے پیر کو تلنگانہ قانون ساز کونسل میں ایم ایل سی کی حیثیتسے حلف لیا۔کونسل کے ڈپٹی چیئر مین این ودیا ساگر راؤ نے سکھیندر ریڈی کو عہدہے و رازداری کا حلف دلایا۔اور انہون نے گوٹھا سکھیندر کو تصدیق نامہ بھی پیش کیا مجس میں کہا گیا ہے کہ وہ تین جون گوتھا سکھیندر ریڈی پچھلے ہفتہ بحیثیت ایم ایل سی منتخب ہوئے تھے۔2021 تک ایم ایل سی کی حیثیت سے بر قرار رہیں گے۔

اس موقع پر وزراء جی جگدیش ریڈی،ایس نرنجن ریدی،وی پرشانت ریڈی،ارکان پارلیمنٹ مارکان اسمبلی،ایم ایل سی اور دیگر موجود تھے۔