Wednesday, April 23, 2025
Homesliderہندوستان نے برسبن مں تاریخ بنا ڈالی ، آسٹریلیا میں سرییز...

ہندوستان نے برسبن مں تاریخ بنا ڈالی ، آسٹریلیا میں سرییز 2-1 سے اپنے نام کرلی

- Advertisement -
- Advertisement -

برسبن ۔ نوجوان اوپنر شبھ من گل (91)، چیتیشور پجارا (56) اور باصلاحتگ وکٹ کپرا بنسمٹ رشبھ پنت کی ناٹ آؤٹ کی بہترین نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو برسبن کے گابا مدتان مںو کھلےل گئے چوتھے اور آخری ٹسٹ کے پانچویں دن تنن وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ ہندوستان نے پہلی مرتبہ برسبنی مںو ٹسٹ مچا جتٹ کر چار مچوںں کی سر یز 1۔2 سے اپنے نام کرلی ۔

ہندوستان کو اس مقابلے مںت کامادبکےک لئے 328 رنز کا نشانہ ملا تھا۔ مہمان ٹمد نے صبح جب بنا کوئی وکٹ کھوئے چار رنوں سے آگے کھلنا شروع کار تو کسی کو توقع نہں تھی کہ ہندوستان چوتھی اننگز مںس اتنے مشکل ہدف کو حاصل کرلے گا لکنئ ہندوستانی بنوم ں نے وہ کرشمہ کر دکھایا جس کا کروڑوں اہل وطن کو انتظار تھا ۔ ہندوستان نے97 اووروں مںن سات وکٹوں کے نقصان پر329 رنز بنا کر تارییہ فتح درج کرلی۔

ہندستان کی گابا مدران مں سات ٹسٹ مچوھں مںج یہ پہلی کاما۔بی ہے ۔ ہندوستان نے اس مدںان پر اپنے گزشتہ 6 ٹسٹ مچوسں مں پانچ مقابلوں مںا ناکامی برداشت کی اور ایک ڈرا کھلاھ تھا۔ گابا مدمان مںد ہندوستان کی تارییر فتح کے تنو بڑے ہرنو تھے ۔ شبھمن ، پجارا اور پنت نے مچچ کے آخری دن اییڈ بٹنگ کی جسے طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔

شبھمن نے 146 گندموں مں آٹھ چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 91 رنوں کی جارحانہ اننگز کھی جس نے ہندوستان کو فتح کی بنااد بنادیا۔ پجارا نے 211 گندہوں مںا سات چوکوں کی مدد سے56 رن بنائے ۔ پجارا کی اس اننگز نے ٹم کو مضبوطی فراہم کی اور پنت نے 138 گندھوں مںی نو چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 89 رنز بنائے اور مچ مںپ ہندوستان کی فتح پر مہر لگادی۔

کپتان اجنکیا رہانے نے 24 ، منکے اگروال نے 9 اور واشنگٹن سندر نے 29 گندحوں مں دو چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 22 رنز بنائے ۔آسٹریلیا اپنی بہتر بولنگ کے باوجود مہمان ٹمد کے حوصلوں کو پست نہںد کرپایا اور ہندوستان نے 1۔2 کی فتح کے ساتھ آسٹریلیا دورے کا خاتمہ کاو۔ ہندوستان نے اس دورے مںد ونڈے سرلیز 2۔1 سے ہاری تھی لکنو دوبارہ واپسی کرتے ہوئے ٹوئنٹی20 سرنیز 1۔2 سے اور ٹسٹ سرسیز1۔2 سے جت لی۔

گابا مداان مںی سات ٹسٹ مچوہں مںم ہندوستان کی یہ پہلی فتح ہے ۔ ہندوستان کو اس مد ان پر اپنے گزشتہ چھ ٹسٹ مچواں مںا پانچ مں شکست ملی تھی اور ایک ڈرا کھلاو تھا۔ ہندوستان نے چار مچویں کی اس سرمیز مںی ایڈلڈس مںی کھلے گئے پہلے ڈے نائٹم مچن مںں دوسری اننگز مںا 36رنوں کے اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہوکر آٹھ وکٹوں سے شکست کھائی تھی لکنک ٹمر نے اجنکیا رہانے کی کپتانی مں ملبورن مںو باکسنگ ڈے ٹسٹ مںا شاندار واپسی کرتے ہوئے آٹھ وکٹ سے جتں حاصل کی اور سریز1-1کی برابری پر لاکھڑاکاں۔

سڈنی مںن تسر ے ٹسٹ کے پانچویں دن جارحانہ بٹنگن کرتے ہوئے ٹسٹ ڈراکاڑ اور برسبنو مںک پانچویں اورآخری دن تاریی فتح اپنے نام کرلی۔ ہندوستان کی ٹسٹ تاریخ مںٹ یہ پہلا موقع ہے جب ٹمک نے آسٹریلیا کی سرزمن پر مسلسل دو ٹسٹ سریز مں کاماابی حاصل کی ہے ۔

آسٹریلیا  نے اس مقابلے کی پہلی اننگز مں 369رن بنائے تھے جب کہ ہندوستان شاردل ٹھاکر اور واشنگٹن سندرکی نصف سنچری سے پہلی اننگز مںپ 336رن بنائے تھے ۔ آسٹریاھے نے پہلی اننگز مںگ 33 رنزکی سبقت حاصل کی تھی۔ ہندوستان نے فاسٹ بولرمحمد سراج کے پانچ وکٹوں کی بدولت آسٹریاھے کو دوسری اننگز مں 294 رنز پر سمٹر دیا۔ ہندوستان کو جتے کے لئے 328رنوں کا ہدف ملا تھا جو اس نے پانچویں اورآخری دن اپنی شاندار بٹنگ سے حاصل کرلاس۔شاندار بٹنگر پر پنت کو مقابلے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گای جبکہ آسٹریاگ ئی فاسٹ بولر پٹٹ کمنز کو سرجیز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔