Tuesday, June 10, 2025
Homeتازہ ترین خبریںوزیر آعظم کے رہائشی کمپلیکس میں معمولی آگ لگی

وزیر آعظم کے رہائشی کمپلیکس میں معمولی آگ لگی

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی:  پیر کے روزشام کو  ”شارٹ سرکٹ“ کے بعدلوک کلیان ماگ پرواقع وزیر آعظم ہاؤسنگ کمپلیکس میں معمولی آگ لگ گئی،لیکن فوراً ہی اس پر قابو پا لیا گیا۔وزیر آعظم کی رہائش گاہ سے فون کیا گیا،جس کے بعد 9فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ انورٹر سے آگ بجھائی گئی تھی۔

ہندوستان کی سب سے محفوظ علاقوں میں سے ایک،وزیر آعظم کے گھر کے باہر سڑکیں عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔پی ایم او نے ٹویٹر پر اطلاع دی کہ دھماکہ ”شارٹ سرکٹ“ کی وجہ سے ہوا ہے اور یہ ”وزیر آعظم کے رہائشی دفتر کے علاقے میں نہیں،بلکہ ایل کے ایم کمپلیکس کے ایس پی جی ریسپشن علاقے میں تھا۔انہوں نے کہا ”آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔