Wednesday, April 23, 2025
Homeٹرینڈنگکشمیر کے 8اضلاع میں انٹر نیٹ عارضی طور پر معطل کر دیا...

کشمیر کے 8اضلاع میں انٹر نیٹ عارضی طور پر معطل کر دیا گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

سری نگر: دہشت گردی کی سرگرمیوں،اشتعال انگیزی ااورافواہ پھیلانے والوں کے انٹر نیٹ استعمال،اور ملک دشمن عناصر کے ذریعہ پری پیڈ موبائل رابطوں کاے غلط استعمال کی اطلاعات کے پس منظر میں کشمیر کے 8اضلاع میں انٹر نیٹ کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیرحکومت میں پرنسپل سکریٹری،شالین کابرا نے ٹیلی کام خدمات کو عارضی طور پر معطل کرنے سے متعلق نو ٹیفکیشن جا ری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق،سری نگر،بڈ گام،گاندر بل،باہمولہ،اننت ناگ،کلگام،شوپیان اور پلوامہ اضلاع میں موبائل انٹر نیٹ رابطے معطل رہیں گے“۔

جموں ڈویژن کے تمام 10اضلاع اور وادی کشمیر کے ضلع کپوارہ اور بانڈی پورہ کے محصولاتی اضلاع میں پوسٹ پیڈ موبائلوں پر 2جی

موبائل ڈیٹا خد مات۔153 ویب سائٹوں کو، سفید فارم درج شدہ سائٹوں تک رسائی کی اجازت ہوگی۔انٹر نیٹ سروس فراہم کرنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ فکسڈ لائن انٹر نیٹ رابطہ فراہم کریں۔

صوتی اور ایس ایم ایس کی سہولت صرف م،رکزی وسطی ریاست جموں و کشمیر میں موجود تمام مقامی پری پیڈ سم کارڈوں پر بحال ہو گی۔اس طرح کے سم کارڈون پر موبائل انٹر نیٹ رابطے کی فراہمی پر غور کر نے کے لئے بعد میں ادائیگی والے کنکشن کے لئے لاگو ہونے والے معیار کے مطابق ان صارفین کے کریڈٹ کی تصدیق کے لئے عمل شروع کریں گے۔یہ ہدایت 18جنوری سے نافذ ہوگی اور 24جنوری تک نافذ العمل رہے گی۔