Monday, June 9, 2025
Homesliderتلنگانہ کے جوگولامبا گدوال ضلع میں ایک کار خاتون کے ساتھ بہہ...

تلنگانہ کے جوگولامبا گدوال ضلع میں ایک کار خاتون کے ساتھ بہہ گئی

- Advertisement -
- Advertisement -

گدوال: تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں ایک کار خاتون کے ساتھ بہہ گئی۔ضلع کے اونڈاولی منڈل کے کلوگٹو علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔اے پی کے ضلع کرنول سے یہ خاتون اپنے خاندان کے ساتھ حیدرآباد آرہی تھی کہ کلوگٹوعلاقہ کے حدود میں واقع نہر کے بہاو میں اضافہ کے سبب اس کے ارکان خاندان کار میں سے اتر گئے۔یہ خاتون کار کے ساتھ نہر کو پار کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ کار کے ساتھ بہہ گئی۔