- Advertisement -
- Advertisement -
ورنگل: ماونوازوں کو پکڑنے کے لئے جنگل کے علاقہ میں جانے والے پولیس کے گرے ہاونڈس شعبہ کے 14 ملازمین کورونا سے متاثر پائے گئے۔اب تک تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں 14گرے ہاونڈس ملازمین کورونا سے متاثر پائے گئے۔ان کے تلاشی مہم میں حصہ لینے پر مزید کے کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد اعلی عہدیداروں نے ان کو مشورہ دیاکہ وہ اپنی جانچ کروائیں جس کے بعد اسپیشل پارٹی پولیس نے جانچ کروائی۔