Sunday, June 8, 2025
Homeتازہ ترین خبریںپلوامہ حملہ کو رام گوپال یادو نے بتایا ’’سازش‘‘،کہا حکو مت بد...

پلوامہ حملہ کو رام گوپال یادو نے بتایا ’’سازش‘‘،کہا حکو مت بد لے گی تو ہوگی جانچ

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی:سماجوادی پارٹی کے لیڈر رام گو پال یادو نے پلوامہ دہشت گرد حملہ کو سازش بتایا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جب حکومت بدلے گی تو اس کی جانچ ہو گی اور بڑے بڑے لوگپ پھنسیں گے۔
رام گو پال یادو نے کہا کہ ووٹ کے لئے جوانوں کو مار دیا گیا ۔جموں ۔سرینگر کے بیچ چیکنگ نہیں تھی۔جوانوں کو بس میں بھیج دیا گیا۔یہ سازش تھی،ابھی نہیں کہنا چاہتا ۔جب حکومت بدلے گی ،اس کی جانچ ہوگی۔اور تب بڑے بڑے پھنسیں گے۔