- Advertisement -
- Advertisement -
نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے پیر کو بی جے پی کے انتخابی منشور کے cover پر وزیر آعظم نریندر مودی کی تصویر لگانے پر بی جے پی پر سخت تنقید کیا اور کہا کہ پارٹی کو معافی نامہ جاری کرنا چاہئے۔کانگریس کے سینیر لیڈر احمدپٹیل نے کہا کہ بی جے پی اور کانگریس کے منشور کے درمیان فرق کو cover page سے دیکھا جا سکتا ہے۔
احمد پٹیل نے کہا کہ ہمارے پاس لوگوں کا ہجوم ہے ،اور بی جے پی کے پاس صرف ایک آدمی ہے۔بی جے پی کو منشور کے بجائے معافی نامہ جاری کرنا چاہئے تھا۔