Wednesday, April 23, 2025
Homeبین الاقوامیمسجد کی دیوارپرنسل پرستانہ جملے لکھنے والاگرفتار

مسجد کی دیوارپرنسل پرستانہ جملے لکھنے والاگرفتار

- Advertisement -
- Advertisement -

لندن- برطانیہ کے شہرنکاشائر میں پولیس نے مسجد کی دیوار پر متعصب اور نسل پرستانہ جملے لکھنے والے شخص گرفتار کرلیا گیا۔مسجد انتظامیہ نے ایک مرتبہ توہین آمیز جملے مٹا دیئے مگر ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو مزید قابل اعتراض اورنسل پرستانہ جملے لکھے گئے۔پولیس نے جملے لکھنے والے 47 سالہ شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔چیف انسپکٹر گرے کرویو نے کہا کہ میں مسلمانوں کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ ہم مذکورہ معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔