Thursday, April 24, 2025
Homeہنداین سی رہنماؤں کو،فاروق عبد اللہ اور عمر عبداللہ سے ملاقات کی...

این سی رہنماؤں کو،فاروق عبد اللہ اور عمر عبداللہ سے ملاقات کی دی گئی اجازت

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی: نیشنل کانفرنس کے جموں رہنماؤں کے وفد کو اپنی پارٹی کے صدر فاروق عبد اللہ اور نائب صدر عمر عبد اللہ سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔ان دونوں رہنماؤں کو تحویل میں رکھا گیا ہے۔جموں کہ مذکورہ رہنما اتوار کی صبح ان دونوں رہنماؤں سے ملاقات کر یں گے۔

آپ کو بتا دیں کہ دونوں سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبد اللہ اور عمر عبد اللہ کو آرٹیکل  370کے خاتمے سے ایک دن قبل تحویل میں لیا گیا تھا۔کئی دورسرے ریاستی رہنماؤں کو بھی حراست میں لیا گیا۔ان میں پیپلز دیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی اور جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے چئیرمین سجاد لون شامل ہیں۔