Thursday, April 24, 2025
Homeاسپورٹسجموں کشمیر میں سڑک حادثہ ،11افراد ہلاک

جموں کشمیر میں سڑک حادثہ ،11افراد ہلاک

- Advertisement -
- Advertisement -

جموں کشمیر :جموں کشمیر کے رام بن میں ہفتہ ہو ئے ایک سڑک حادثہ میں تقریبا 11لوگ ہلاک ہو گئے ۔اطلاع کے مطابق چندر کو ٹی سے راج گڑھ جارہی مسافروں سے بھری گاڑی ڈرائیور ی وجہہ کنڈا نالہ کے قریب گہری کھائی میں جا گری۔یہ حادثہ صبح 10:30بجے پیش آیا ۔پانچ افراد کی مقام واقعہ پر ہی موت ہو گئی ،جبکہ باقی چھ زخمیوں کی دواخانے میں موت ہو گئی