Monday, June 9, 2025
Homeٹرینڈنگدہلی کے بھجن پارہ میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 4افراد ہلاک

دہلی کے بھجن پارہ میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 4افراد ہلاک

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی: ہفتہ کی شام شمال مشرقی دہلی کے بھجن پور ہ علاقہ میں زیر تعمیر تین منزلہ عمارت گرنے سے تین طلباء سمیت کم از کم 4افراد ہلاک ہوگئے۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ یہ عمارت قریبی عمارت پر گر کر تباہ ہو گئی،جس نے کوچنگ سنٹر کو متاثر کیاجس کے نتیجے میں تین طلباء اور ایک استاد،جملہ چار افراد ہلاک ہو گئے۔

بچاؤ  کا کام کیا جا رہا ہے۔این ڈی آر ایف،ڈی ایف ایس اور پولیس کی ٹیمیں۔لوگوں کو بچانے کے لئے تمام تر کو ششین کر رہی ہیں۔ملبیمیں تقریبا 15افراد کے پھنس جانے کی اطلاع ہے۔ڈی سی پی (نارتھ۔ایسٹ) وید پر کاش سوریہ نے بتایا کہ ’]آٹھ زخمی افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔زخمیون میں سے کچھ کی ھالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا ”پھنسے ہوئے لوگون کو جلد از جلد بازیاب کر وانے کی کو ششیں جاری ہیں۔ڈی سی پی نے بتایا کہ زیر ترمیر عمارت کی دوسری اور تیسری منزلیں گرگئیں۔