حیدرآاباد : حیدرآباد کے جڑوا ں شہر سکندرآباد میں ایک مشہور برانڈ کے مشروبات soft drinkکی بوتلوں سے بھری ہوئی گاڑی سے راہگیروں نے لو ٹ مار کی۔اتوار کو دیر رات ایک containerبوئن پلی سے تاڑبن کی سمت جانے کے دوران سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا نے کے بعد پلٹ گیا ۔اور اس کے ڈرائیور کو معمولی زخم آیا۔
اس دوران پولس نے لو گوں کی مدد سے بوتلوں کو سڑک سے صاف کروایا ۔تاکہ راہگیروں کو تکلیف نہ ہوں۔جسکے بعد راہگیروں نے اس گاڑی سے بو تلوں کو لوٹا۔اور انہیں بو تلیں اٹھاکر گھر لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
پولس کے مطابق مرد ،خواتین اور بچے بوتلیں لے کر اپنے اپنے گھر جانے لگے۔کچھ نوجوانوں کو بیاگ میں سافٹ ڈرنک کی بو تلیں لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔