Thursday, April 24, 2025
Homeٹرینڈنگنامپلی میں آٹو رکشہ کے الٹ جانے سے اسکول کے دو بچے...

نامپلی میں آٹو رکشہ کے الٹ جانے سے اسکول کے دو بچے ہوئے زخمی

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: شہر کے نامپلی علاقہ میں منگل کی صبح ایک آٹو رکشہ الٹ جانے سے اسکول کے دو بچے شدیدے طور پر زخمی ہو گئے۔یہ حادثہ صبح 9 بجے پیش آیا۔اسکولی بچوں کو لے جانے والا ایک آٹورکشہ خیریت آباد سے عابڈز کی طرف جا رہا تھا،اسکوٹر سے ٹکڑانے سے بچنے کی کو شش میں یہ آٹو رکشہ چیپل روڈ پر الٹ گیا۔

راہگیروں نیآگے بڑھ کر آٹورکشہ سے چھ بچوں کو نکالا،دو بچے شدید طور پر زخمی ہوگئے،انہیں نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔دوسرے بچوں کو دوسرے آٹو رکشہ کے ذریعہ اسکول بھیج دیا گیا