- Advertisement -
- Advertisement -
حیدرآباد:اتوار کی سہ پہر وقار آباد کے بنٹوارام منڈل کے تحت سلطان پور گاؤں کے قریب روئی کے کھیتوں میں ایک سیسناطیارہ گر کر تباہ ہو گیا،اس حادثہ میں دو زیر تربیت پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق،طیا رہ بیگم پیٹ ائیر پورٹ سے روانہ ہوا اور سلطان پور میں روئی کے کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔راجیو گاندھی ایوی ایشن اکیڈیمی کا ایک اور تربیتی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ضلعی انتطامیہ،پولیس اورایوی ایشن اکیڈیمی کے عہدیدار موقع پر پہنچ گئے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ہے۔