- Advertisement -
- Advertisement -
لکھنو: اتر پردیش کے گورکھپور شہر میں پیر کو ایک سڑک حادثہ میں چار لوگوں کی موت واقع ہو گی ۔پولس کے مطابق یہ حادثہ کرمینی گھاٹ پراس وقت پیش آیا ،جب ایک کار کے ڈرائیور نے گاڑی کو پیڑھ سے ٹکرادیا۔
پولس نے کہا کہ تین لوگوں کی مقام حادثہ پر ہی موت ہو گئی تھی ،چوتھے شخص نے بعد میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔