Monday, June 9, 2025
Homeاسپورٹسہائیڈروجن گیس سے غبارہ پھٹنے سے تین لو گ ہو ئے زخمی

ہائیڈروجن گیس سے غبارہ پھٹنے سے تین لو گ ہو ئے زخمی

- Advertisement -
- Advertisement -

ممبئی:جمعہ کے روز ممبئی میں ایک بھیانک حادثہ پیش آیا جس میں تین لوگ اس وقت بری طرح زخمی ہوگئے۔جب انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ،بمبئی IIT-B) (میں ہائیڈروجن گیس کے ساتھ ایک غبارہ پھٹ گیا۔جو ہائیڈروجن گیس سے غبارے پھلا رہے تھے۔

یہ حادثہ پوائی میں ) IIT-B)کیمپس میںAerospace Engineering Departmentکے باہر پیش آیا۔ 2012بیاچ کے ایک سابق طالب علم ،تشار جادھو ،اور دودیگر پرشانت سنگھ ،رجت کمارغبارے میں ہائیڈروجن بھرنے کا تجربہ کر رہے تھے۔

یہ ایک چھوٹا سا حادثہ تھا ۔( IIT-B)دفتر کے ترجمان نے کہا ،تینوں کومعمولی زخم آئے ہیں،اور تینوں زخمیوں کوآئی آئی ٹی کیمپس اسپتال میں پہلی طبی امداد دی گئی اور جلنے کے زخموں کے علاج کے لئے ایرولی میں واقع National Burns Centreبھیج دیا گیا۔